Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 12 May 2020 | Neo News බාගන්න

ඔබේ මිතුරන්ට යවන්න
එකතු කරන්න
  • 2020 මැයි 12

  • Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 12 May 2020 | Neo News Neo News with a slogan Pakistanio Ki Awaaz is addressing and communicating the latest and accurate Happenings In Pakistan and around the Globe. updating community with Breaking News, Latest News, Headlines, Bulletins, And Top Notch Current Affairs And Crime Shows. To Keep Updated with latest happenings Do Subscribe And Share Our Official Channel..

අදහස්

  • Muhammad Akaash
    Muhammad Akaash මාස 6කට පෙර

    ‏ابوبکرؓ کی الف سے لے کر علیؓ کی یہ تک میرے نبیؐ کا ہر صحابی سچا ہے اور

  • bilal malik
    bilal malik මාස 6කට පෙර

    میں نے بچپن میں آخری چٹان ڈرامہ دیکھا تھا اس کے بعد آج اطغرل غازی دیکھا ایمان تازہ ہو گیا اس ڈرامے میں ایک چیز بہت پسند آئی جب نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم آتا ہے سب لوگ اپنا دائیں ہاتھ کو دل پر رکھ کے سر جھکا لیتے ہیں کیا عقیدت ہے

  • Saqqiqa Tahira
    Saqqiqa Tahira මාස 6කට පෙර

    ھمارے سب سے پہلے ہیرو آپ صلی اللہ علیہ وا آلہ اور صحابہ اکرام ہیں

  • noman hashmi
    noman hashmi මාස 6කට පෙර

    ‏جب آپ کی جان کو خطرہ ہو تو صدقا دے کر جان بچا ئیں,مگر جب دین کو خطرہ ہو تو جان دے کر دین بچائیں۔

  • Soul of Islam
    Soul of Islam මාස 6කට පෙර

    جب تک شیر اپنی تاریخ نہیں لکھے تو پھر گیڈر ہی سردار بنے دیکھائی گے

  • abdul bari
    abdul bari මාස 6කට පෙර

    میں انڈیا سے ہوں , میں آج کے دن تک 'ارتغل ڈرامہ' کے سیزن 1 کے سارے 74 اپیسوڈ اور سیزن 2 کے 59 اپیسوڈ دیکھ چکا ہوں. یہ ڈرامہ دشمنوں کو ایسا ڈرا رہا ہے جیسے کوئی چور رات میں شمع سے ڈر جاتا ہو !

  • T4Tech Guru
    T4Tech Guru මාස 6කට පෙර

    دہائیوں بعد سکرین کو داڑھی والا ہیرو دکھانے کا موقع ملا۔ اس سے قبل داڑھی کو دہشت گردی کی علامت بنا رکھا تھا۔

  • Asif A
    Asif A මාස 6කට පෙර

    جب صلاح الدین ایوبی علیہ الرحمہ کے دور میں یہ مسئلہ اٹھا کہ اسلام تلوار سے پھیلا یا اخلاق سے توآپ نےکیا تاریخی جواب دیا ؟؟حصور(ص)کی عزت کی حفاظت صرف تلوار سے ہو سکتی ہے !

  • Luqman Riaz
    Luqman Riaz මාස 6කට පෙර

    یہ کریڈٹ صرف عمران خان کو جاتا ہے جس نیں اس ڈرامے کو پی ٹی وی پہ چلانے کا کہا تھا ۔۔

  • Sartaj Ali
    Sartaj Ali මාස 6කට පෙර

    اسلام میں کوئی سرحد نہیں کہ ترکی ہو یا پاکستان یا ملیشیا سب اسلام کے شاخیں ہیں۔

  • Gudo Khan
    Gudo Khan මාස 6කට පෙර

    ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھ کر دل کرتا ہے کہ میں بھی نکلو اسلام کا جھنڈا لے کر

  • Faisal Mallick
    Faisal Mallick මාස 6කට පෙර

    I love Ertugrul. Millions of Indian are loving it as well.

  • Faisal Umar
    Faisal Umar මාස 6කට පෙර

    ھمارے ہیرو دنیا کے کسی کونے میں ہوں ہمارے بھائی ہیں اور ہماری جان ہیں

  • Daud
    Daud මාස 6කට පෙර

    Whoever is opposing Artugral they are all “ kordoglu” characters. They are all jealous

  • Muhammad shaharyar
    Muhammad shaharyar මාස 6කට පෙර

    جس کسی نے بھی اللہ کے لئے تلوار اٹھائ

  • Asif A
    Asif A මාස 6කට පෙර

    اگر ان حالات میں بھی آپ کا ہاتھ لینے کی بجاۓ دینے والا ہے تو

  • Abdulwahid Abdulwahid
    Abdulwahid Abdulwahid මාස 6කට පෙර

    اسلام کے سر بلندی کے لیے اور امت مسلمہ کو جوڑنے کے لیے جو بھی لڑے وہ ہمارے اصل ہیرو ہیں

  • AJ chainal?
    AJ chainal? මාස 6කට පෙර

    آقا صلی اللہ علیہ وسلم پے جان قربان

  • perfect technical services
    perfect technical services මාස 6කට පෙර

    ہم نے اس ڈرامے سے بہت کچھ سیکھا کے ہم مسلمان ہیں اور ہمارہ مقصد اللہ پاک کے دین کو ساری دنیا میں پھلانا ھے ہماری جنت واقعی تلواروں کے سائے تلے ہے۔

  • Maryam Khan
    Maryam Khan මාස 6කට පෙර

    ہے ختمِ نَبوت کے لیے جان بھی حاضر